empty
 
 
23.01.2019 03:33 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 23 جنوری 2019

This image is no longer relevant



.دسمبر کی 12 کو سابقہ غلبہ والی بئیرش موو اختتام کو پہنچی تھی کہ جب جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 25001 کا لیول ٹیسٹ کیا تھا جہاں ٹوٹے ہوئے اضآفہ کی بیک سائیڈ موجود ہے

تب سے ابتک حالیہ بُلش سوئنگ بن رہی ہے - حالیہ بُلش اضآفہ 2999۔1 کے لیول تک ہوا ہے جہاں واضح بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی {تنزلی کے ٹرینڈ لائن کے گرد بئیرش غلبہ والی کینڈل} سٹک ہے

اس کے ممکنہ طور پر کچھ دیر کے لئے بُلش صورتحال رُکی تھی اور تاکہ 2830۔1 کے لیول تک بئیرش تصحیح بن سکے جہاں سے ایک اور بُلش سوئنگ عمل میں آئی تھی - جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر فی الوقت 3040۔1 کے لیول تک جگہ بنا رہا ہے

بُلش صورتحال کے درست رہنے کے لئے روزانہ کی بنیادوں پر 3000۔1 کے پرائس لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی روزانہ کی بنیادوں پرضروری ہے

یہ کہ 3000۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی قیمت کو مزید اوپر 3155۔1 کے لیول {ظآہر کئے گئے سپلائی لیول} تک لے جائے گی

بصورت دیگر 3000۔1 کے لیول سے نیچے کی تنزلی قلیل مدتی تناظر میں بُلش صورتحال کو روک دے گی

اس سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ بئیرش تصحیح میں آسکتا ہے جو کہ 2800۔1 کے لیول {قریب ترین ڈیمانڈ لیول} تک بن سکتی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback