empty
 
 
26.02.2019 05:24 PM
فروری 26 2019 : جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش فلیگ انداز غلبہ میں آیا ہے

This image is no longer relevant

دسمبر کی 12 تاریخ کو غلبہ میں موجود سابقہ بئیرش موو اختتام پذیر ہوئی َتھی کہ جب جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2500۔1 کا لیول حاصل کیا تھا جہاں ٹوٹے ہوئے اضآفہ کی رجحان کی بیک سائیڈ موجود تھی

تب سے 28 جنوری تک حالیہ بُلش موو جگہ بنا رہی تھی کہ جب جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کم و بیش 3240۔1 کے لیول تک گیا تھا جہاں حالیہ بئیرش پُل بیک عمل میں آیا تھا

اس کے کچھ دیر بعد جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 3155۔1 کے لیول سے اوپر اپنی بُلش موجودگی کو کھو دیا تھا لہذا قلیل مدتی صورتحال 2920۔1 کے لیول کی جانب بئیرش ہوگی ہے {2۔38 فیصد فیبوناسی لیول} اور اس کے بعد یہ 2820۔1 - 2800۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} تک جائے گی جو کہ ظآہر کئے گئے ایچ 4 بئیرش چینل کے اندر ہے

فروری کی 15 تاریخ کو 2800۔1 - 2820۔1 کے لیولز کے گرد بُلش بہتری عمل میں آئی تھی {50 فیصد فیبوناسی لیول} جس سے بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک عمل میں آئی تھی

اس سے حالیہ بُلش بریک آوٹ ظآہر کئے گئے ایچ 4 بئریش چینل سے اوپر ہوا تھا - ایک تیز رفتار بُلش موو 3155۔1 کے لیول تک بنی تھی اور باقی ماندہ بُلش اہداف 3240۔1 اور 3290۔1 کے لیولز پر ہیں

یہ کہ ظآہر کئے گئے سپلائی لیولز 3240۔1 - 3155۔1 سے اوپر کی بُلش موجودگی ضروری ہے تاکہ موجود بُلش موو بلند بُلش اہداف تک جا سکے

یہ کہ 3155۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون مجموعی بُلش صورتحال کو منسوخ کر دے گا اور قلیل مدتی بنیادوں پر سائیڈ وے کنسولیڈیشن عمل میں آئے گی

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو 3100۔1 کے لیول سے کا حالیہ بُلش بریک آوٹ 3240۔1 کے لیول تک بُلش تسلسل کے طور پر لینا چاھیے جو کہ ابتدائی ہدف ہے ایس ایل کو 3170۔1 کے لیول تک بڑھا دیں تاکہ نفع کا کچھ تحفظ ہو سکے

آج ایچ 4 چارٹ میں 3240۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ ایک خرید کے موقع کے طور پر لیا جانا چاھیے - نفع کے اہداف 3290۔1 ، 3390۔1 ہیں ، ایس ایل کو 3155۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback