empty
 
 
09.04.2019 11:10 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 اپریل 2019


سونے کی قیمت نے قلیل مدتی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی ہے اور قیمت کا اوپر کی جانب 1315 کے لیول تک جانا متوقع ہے - بُلز کو جلد از جلد 1300 کا لیول حاصل کرنا ہے کیونکہ جتنی دیر یہ اس نیچے رہے گا تب تک اس کے اوپر کی جانب جانے کے امکانات کم رہیں گے جس سے منسوخی عمل میں آئے گی

This image is no longer relevant


کالی لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سرخ مستطیل - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

نیلی مستطیل - قلیل مدتی ریزسٹنس ٹوٹ گئی ہے

سبز مستطیل - اہم سپورٹ

نیلی لکیریں- بُلش ڈائیورجنس



سونے کی قیمت نے سپورٹ ایریا 1290 - 1280 کے سپورٹ لیول کو قائم رکھا ہے اور 1300 کے ریزسٹنس لیول کی جانب اضآفہ کیا ہے - سونے کی قیمت کا اوپر کی جانب 1315 کے لیول تک جانا متوقع ہے کہ اگر بُلز دوبارہ 1300 - 1302 کے لیولز حاصل کر لیتے ہیں - اس لیول سے اوپر کی بریک میں ناکامی سے قیمت واپس 1290 کے لیول تک آئے گی - اہم سپورٹ 1290 - 1280 کے ایریا میں ہے اس کی بریک سے قیمت 1250 - 1200 کے لیولز تک جائے گی - یہ ایک اہم بئریش اشارہ ہوگا لہذا جب تک قیمت اس لیول سے اوپر ہے تب تک بُلز کا اضافہ کی ایک اور موو بنانا متوقع ہے اہم ریزسٹنس 1315 - 1320 کے ایریا میں ہے اور اس سے اوپر کی بریک قیمت کو 1350 کے لیول تک لے جائے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback