empty
 
 
11.04.2019 03:30 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ 11 اپریل 2019


یورو / یو ایس ڈی نے سپورٹ کی جانب ایک تیز رفتار پُل کیا تھا اور سابقہ ریزسٹنس ایریا 1250۔1 - 1230 کے لیول پر ہے قیمت نے سپورٹ کا لحاظ کیا ہے اور اور ہفتہ وار بلند ترین لیول تک اضآفہ کیا ہے - قیمت کو 1250۔1 کے لیول کی سپورٹ رہی ہے اور یہ بُلش اشارہ ہے - یورو / یو ایس ڈی مسلسل بُلش رجحان میں کہ جب تک قیمت 12۔1 کے لیول سے اوپر ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیر - درمیانی مدت کا بئیرش چینل

سبز مستطیل - اہم سپورٹ ایریا

کالی لکیر - قلیل مدتی ریزسٹنس ٹوٹ گئی ہے

یورو / یو ایس ڈی قلیل مدتی بُلش رجحان میں ہے - درمیانی مدت کا رجحان کا رجحان بئیرش ہے - یورو / یو ایس ڈی کا 13۔1 کے لیول کے گرد بئیرش چینل کی بالائی حد کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے بُلز کو بریک آوٹ کی ضرورت ہے اور اس سے اوپر درمیانی مدت کا بئیرش رجحان درمیانی مدت کے بُلش رجحان میں تبدیل ہو جائے گا - بُلز کو 1250۔1 کا لیول قائم رکھنا ہوگا اور اس سے نیچے کی بریک نہیں ہونی چاھیے - قیمت ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنا رہی ہے اور ابھی تک قلیل مدتی تناظر میں بُلز صورتحال کو اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہیں - بئیرز کو 13۔1 - 14۔1 کے درمیان کے درمیانی مدت کے ریزسٹنس ایریا کا دفاع کرنا ہوگا اور آخر کار 12۔1 کے نیچے کی بریک سے قیمت 11۔1 - 10۔1 کے لیول تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback