empty
 
 
19.04.2019 11:28 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 اپریل 2019

-

سونا قلیل مدتی بئیرش رجحان کے اندر موجود ہے - سونے کی قیمت نے اہم سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی ہے لیکن نیچے کی جانب کی موو ابھی تک 1250 - 1260 کے لیولز تک نہیں بڑھی ہے - قیمت صرف 1270 کے کم ترین لیول تک گئی ہے

This image is no longer relevant

-

سبز مستطیل - اہم سپورٹ جو کہ ابھی ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے

سرخ مستطیل - ہدف

کالی لکیر - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سونے کی قیمت کو جیساء کہ گزشتہ تجزیہ میں بیان کیا تھا ممکنہ طور سابقہ سپورٹ جو کہ ابھی ریزسٹنس ایریا ہے 90-1280 کا واپس ٹیسٹ کرنا ہوگا - آر ایس آئی نے ابھی نیلی ٹرینڈ لائن سپورٹ کو توڑا ہے لیکن یہ بھی اوپر کی جانب جارہی ہے - جس کا مطلب یہ ہے کہ آنے والے چند سیشنز میں 1290 کے لیول تک اضآفہ بن سکتا ہے - جب تک قیمت کالی ٹرینڈ لآئن ریزسٹنس سے نیچے ہے تب تک درمیانی مدت کا رجحان بئیرش ہی ہے اور سونا کے 1250 -1220 کے لیول تک جانے کے امکانات موجود ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback