empty
 
 
23.05.2019 06:28 AM
ہفتہ وار ٹائم فریم کے حوالے سے سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ


سونے کی قیمت 1350 کے ایریا سے واپسی کے بعد ہفتہ وار تنزلی کے رجحان میں ہے - قیمت میں یہ سکت ہے کہ وہ 1210 کے لیول تک جا سکے جیسا کہ گزشتہ ہفتہ وار تجزیہ میں کہا گیا تھا - کہ اگر 1266 کے لیول سے نیچے کی بریک کر لے تو سونے نے حالیہ پرائس ایکشن کے اس بات کی تصدیق کی ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیر - طویل مدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سرخ لکیر - طویل مدتی سپورٹ ٹریڈ لائن

سونے کی قیمت نے سال کے آغاذ میں نیلی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس کے قریب پیک / اضآفہ کیا تھا اور نیچے کی جانب آئی تھی - اس منسوخی سے سرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ کی جانب پُل بیک کے امکانات میں اضآفہ ہوا تھا جس سے تکونی انداز کے بننے کا عمل جاری ہے - قلیل مدتی سپورٹ 1266 کے لیول پر ہے اور یہ ایک اہم لیول ہے - 1266 کے لیول سے نیچے کی بریک سے ان امکانات میں اضافہ ہوگا کہ قیمت سرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ تک پہنچ سکے - آر ایس ائی ابھی تک اوور سولڈ ہے اور اس میں منفی سلوپ بھی موجود ہے - رجحان بئیرش ہی ہے - اہم ریزسٹنس 1300 کے لیول پر ہے بُلز کو دوبارہ مضبوط ہونے کے لئے یہ لیول حاصل کرنا ضروری ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback