empty
 
 
13.08.2019 05:26 PM
بی ٹی سی - 13 اگست 2019 - 5 روزہ کنسولیڈیشن کا بریک آوٹ ہوا ہے

مارکیٹ کی خبریں

بلاک چین کے انٹروپیرا بیلیٹی نیٹ ورک آئی کون نے خاصی شدت سے انتظار کئے جانے والے کمیونٹی الیکشن کے حوالے سے ٹوکن دینے کا اعلان کیا ہے - 3 ملین آئی سی ایکس ٹوکن جو کہ کم و بیش 600000 امریکی ڈالر بنتے کو آئی کون کمیونٹی میں پری ووٹنگ کے دورانیہ میں دیا جائے گا جو کہ 26 اگست کو ہوگی

روزانہ کا تجزیہ

This image is no longer relevant

ڈیلی ٹائم فریم کی بنیاد پر میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ 5 روزہ بیلنس کا نیچے کی جانب کا بریک آوٹ ہوا ہے اور 12400 کے لیول پر موجود بالائی بولینجر بینڈ سے منسوخی نوٹ کی گئی ہے - ڈیلی سٹاک ایسٹک اوور باٹ زون میں ہے اور نیاء تنزلی کا کراس بنا ہے جو کہ مزید تنزلی کی موو کی تصدیق ہے

اہم لیولز جو کہ ڈیلی چارٹ کی بنیاد پر ہیں

ریزسٹنس لیولز

11200

12100

سپورٹ لیولز

10620

9411

ایچ 4 ٹآئم فریم کے مطابق تجزیہ

This image is no longer relevant

ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے ایم اے سی ڈی اور سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر نئی موو نوٹ کی ہے جو کہ جاری بئیرش رجحان کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ 12350 کے لیول پر ریزسٹنس کا ٹیسٹ ناکام رہا ہے جو کہ کمزور خرید کے عمل کی ایک بڑی تصدیق ہے

تجارتی تجاویز

موجودہ صورتحال کے مطابق میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں جس میں اہداف 10620 اور 9400 پر ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback