empty
 
 
29.10.2019 08:05 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 اکتوبر 2019


مارکیٹ کا ٹیکنیکل جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ایک مختصر افقی رینج میں موجود ہے جو کہ 2783۔1 - 2865۔1 کے لیولز کے درمیان ہے اور یہاں کوئی واضح بریک آوٹ نہیں ہوا ہے - اتار چڑھاو بہت محدود ہے اور تاجران کسی سمت بھی ہونے والے بریک آوٹ کے انتظار میں ہے جب کہ دوسری طرف مارکیٹ ممکنہ طور پر بُلش فلیگ اور پی ننٹ انداز بنا رہی ہے - نیوٹرل صورتحال کے برخلاف بئیرز بہت ہوشیار ہو رہے ہیں اور قیمت نیچے کی جانب اگلے اہم ٹیکنیکل سپورٹ لیول 2783۔1 تک لے جانے کی کوشش کریں گے - اہم ٹیکنیکل سپورٹ لیول 2561۔1 کے لیول پر ہے بڑے ٹائم فریمز مین صورتحال بئیرش ہے

ہفتہ وار پیوٹ لیولز

ڈبلیو آر 3 - 1.3149

ڈبلیو آر 2 - 1.3068

ڈبلیو ار 1 - 1.2923

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2842

ڈبلیو ایس 1 - 1.2710

ڈبلیو ایس 2 - 1.2624

ڈبلیو ایس 3 - 1.2478

تجارتی تجاویز

مارکیٹ کی موجودہ صورتحال میں بڑے ٹائم فریمز میں تجارت کی جانی چاھیے جو کہ تنزلی کے حامل ہین - اضآفہ کی موو کو تنزلی کے رجحان کے تناظر میں بطور تصحیح لی جانی چاھیے - رجحان کو تنزلی سے اضافہ میں تبدیل ہونے کے لئے اہم لیول 3000۔1 کے لیول رپ ہے اور اس کو واضح طور پر ٹوٹ جانا چاھیے - اہم طویل مدتی ٹیکنیکل سپورٹ 2231۔1 - 2224۔1 کے لیول پر اور طویل مدتی ٹیکنیکل ریزسٹنس 3509۔1 کے لیول پر موجود ہے - جب تک قیمت اس لیول سے نیچے تجارت کر رہی ہے تب تک قیمت 1957۔1 اور اس سے نیچے جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback