empty
 
 
29.11.2019 02:48 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 نومبر 2019

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2937۔1 کے لیول سے نیچے آیا تھا کہ یہ کل 2888۔1 کے لیول پر باٹم کرسکے - آج جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2878۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے

لہذا مضبوط سپورٹ پہلے ہی 2878۔1 کے لیول پر ہے بنی ہے اور پئیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے تاکہ ڈبل باٹم بنا سکے

لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2878۔1 کے نئے سپورٹ لیول سے بُلش چینل میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ پئیر 2878۔1 اور 2969۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اہم ریزسٹنس 3023۔1 کے لیول پر ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 2969۔1 کے لیول پر ہے اس کے بعد ہمیں 2969۔1 کا لیول جلد ٹیسٹ ہونا متوقع ہے

مزید یہ کہ اگر پئیر 2969۔1 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 2969۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موقع بنائے گی - اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید اوپر 3023۔1 کے لیول تک جائے گی - اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ آر ایس ائی ابھی بھی بُلش مارکیٹ کا اشارہ کر رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے

پیشن گوئی

خرید کے آڈرز 2878۔1 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 2969۔1 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں جس کے بعد قیمت 3023۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے - جب کہ دوسری طرف اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2969۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 2822۔1 کے لیول تک آئے گی جو کہ ڈیلی سپورٹ لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback