empty
 
 
02.12.2019 03:25 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 دسمبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6862۔0 کے لیول تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے {یہ لیول ایچ 4 چارٹ میں 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہے اسی طرح آسٹریلیوی ڈآلر 6820۔0 کے کم ترین لیول پر مضبوطی کے اشارے دے گا لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے نیچے ایچ ون چارٹ میں سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 6771۔0 اور مزید 6726۔0 کا لیول ہوگا - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ 6726۔0 کا لیول مضبوط سپورٹ کے طور پر کام کرے گا کیونکہ یہ حصول نفع کا ایک عمدہ لیول ہے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ٹیک پرافٹ کا عمل سابقہ بئیرش ویوو کے قریب ہے - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدل ہوتی ہے اور اے یو ڈی / یو ایس ڈی 6820۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 6726۔0 کے لیول تک جائے گی تاکہ یہ بئیرش مارکیٹ بنا سکے مزید یہ کہ آر ایس آئی ابھی بھی مضبوط بئیرش مارکیٹ ظآہر کر رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ قیمت 100 موونگ ایوریج سے نیچے ہے سابقہ تجاری موقع کے مطابق اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 6826۔0 اور 6726۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے اور یہ لیولز بلترتیب 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور سابقہ بئیرش ویوو ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 6914۔0 کا لیول جو کہ ڈبل ٹاپ لیول کے گرد ہے 07 نومبر کو مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 6826۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے اور اس میں تنزلی کے اہداف 6771۔0 اور 6726۔0 کے لیولز ہیں - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سٹاپ لاس لیول کو آپ کی مجموعی سرمایہ کاری سے ذیادہ نہیں ہونا چاھیے اور یہ 6914۔1 کے لیول پر آج لگایا جانا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback