empty
 
 
09.01.2020 11:07 AM
جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 09 جنوری 2020

This image is no longer relevant


جی بی پی / جے پی وائے نے توقع سے ذیادہ مضبوط ریلی کی ہے اور فی الوقت یہ 30۔143 کے لیول موجود پیک کو ٹیسٹ کر رہی ہے اور اس کا نیچے کی جانب جانے سے قبل 58۔143 کا لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے جس کے بعد یہ 80۔140 کے لیول تک نیچے آئے گی اور اس کے بعد 31۔137 کے لیول پر موجود ہدف تک جائے گی جس کے بعد قیمت 25۔139 کے سپورٹ لیول تک جائے گی

قلیل مدتی تناظر میں جی بی پی / جے پی وائے کا 58۔143 کے لیول تک پیک کرنا متوقع ہے تاکہ تنزلی کا دباو بن سکے - کمزور سپورٹ لیول 04۔143 سے نیچے کی بریک اور ذیادہ اہم یہ کہ 75۔142 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک سے تنزلی کا دباو 80۔140 اور اس کے بعد 25۔139 اور اس سے نیچے بنے گا

آر 3: 144.23

آر 2: 143.96

آر 1: 143.58

پیوٹ : 143.04

ایس 1: 142.75

ایس 2: 142.31

ایس 3: 141.96

تجارتی تجاویز

ہمارا سٹاپ لاس لیول 35۔143 کے لیول پر حاصل ہوا تھا جو کہ 85 پپس کے نقصان کے لئے تھا - ہم پاونڈ میں دوبارہ سیل 50۔143 کے لیول پر کریں گے اور سٹاپ 25۔144 کے لیول پر لگائیں گے یا ہم پاونڈ میں سیل 04۔143 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے کہ اگر 50۔143 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback