empty
 
 
28.01.2020 02:03 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 جنوری 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے نئے کم از کم لیول 1010۔1 تک گیا ہے لہذا آج قیمت ایک اور کم ترین لیول 11010۔1 تک جا سکتی ہے جو کہ ڈبل باٹم لیول ہے

آج یورو / یو ایس ڈی پئیر نفسیاتی ریزسٹنس 1051۔1 کو چیلنج کر رہا ہے - لہذا ریزسٹنس 4501۔1 کے لیول پر ون آوور ٹائم فریم میں بنی ہے

مزید یہ کہ آر ایس ائی ابھی بھی مضبوط بئیرش مارکیٹ کا اشارہ کر رہا ہے اور اس کے علاوہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے نیچے ہے

ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ 1051۔1 کے لیول پر ہے - قیمت پیوٹ پوآئنٹ سے نیچے تجارت کر رہی ہے اس یہ جب تک اس لیول سے نیچے ہے اس کا زیریں حد میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے

ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی 1051۔1 کے لیول سے نیچے تنزلی کے رجحان میں سفر جاری رکھتے ہوَئے 0980۔1 کے لیول تک جائے گا جب کہ اہم ریزسٹنس 1077۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} لیول پر ملی ہے - نیچے کی جانب 0980۔1 کے لیول کی واضح بریک سے مزید بئیرش دباو بنے گا قیمت 0944۔1 کا لیول ٹیسٹ کرے گی جو کہ آج کا اہم سپورٹ لیول ہے

پیشن گوئی

اس کے نتجہ میں یہ بہتر رہے گا کہ 1051۔1 کے لیول سے نیچچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 0980۔1 اور 0944۔1 کا لیول ہوگا - بہرحال جب تک قیمت 1077۔1 کے لیول سے اوپرر ہے تب تک آنے والے دنوں میں بُلش رجحان کا تسلسل متوقع ہے

آج کے ٹیکنیکل لیولز

اہم ریزسٹنس : 1118۔1

کمزور ریزسٹنس : 1077۔1

آج کا پیوٹ پوآئنٹ : 1051۔1

کمزور سپورٹ 0980۔1

اہم سپورٹ 0944۔1

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback