empty
 
 
25.02.2020 02:53 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 فروری 2020


مارکیٹ کا ٹیکنیکل تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے اس لیول کے گرد بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنائی ہے اور ابھی فی الوقت مارکیٹ میں بُلز مضبوط ہوئے ہیں - بہرحال بُلز واپس آئے ہیں اور ان کی پشت پر مضبوطی بھی موجود ہے اور یہ اہم قلیل مدتی ریزسٹنس 2988۔1 کو ٹیسٹ کرنے میں کامیاب رہے ہیں اس کے مستحکم بریک آوٹ سے اضآفہ کی موو 3047۔1 کے لیول کی جانب بنے گی - بڑے ٹائم فریمز میں رجحان اضآفہ کا ہے لیکن کسولیڈیشن زون سے حالیہ بریک آوٹ اشارہ ہے کہ اضآفہ کا رجحان جلد تبدیل ہو سکتا ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس

ڈبلیو آر 3 - 1.3255

ڈبلیو آر 2 - 1.3152

ڈبلیو آر 1 - 1.3043

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2942

ڈبلیو ایس 1 - 1.2840

ڈبلیو ایس 2 - 1.2740

ڈبلیو ایس 3 - 1.2640


تجارتی تجاویز

مارکیٹ کی موجودہ صورتحال میں بہترین حکمت عملی یہ ہے کہ بڑے ٹائم فریمز کے مطابق تجارت کی جائے جو کہ اوپر کی جانب کا ہے لہذا تنزلی کی تمام مووز کو اضآفہ کے رجحان کے لئے بطور تصحیح لینا چاھیے - طویل مدتی تناظر میں رجحان کے اوپر سے نیچے کی جانب تبدیل ہونے کے لئے بُلز کے لئے اہم لیول 2756۔1 کا لیول ہے اور اس کا واضح طور پر ٹوٹ جانا ضروری ہے - اہم طویل مدتی ٹیکنیکل سپورٹ 2231۔1 - 2224۔1 کے لیول پر ہے اور اہم قلیل مدتی ٹیکنیکل ریزسٹنس 3512۔1 کے لیول پر ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback