empty
 
 
25.02.2020 02:22 PM
فروری 25 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


دسمبر 18 سے 23 کے دورانیہ کے دوران ظآہر کئے گئے بئیرش چینل سے نیچے کے بئیرش بریک آوٹ سے 3000۔1 کے لیول سے نیچے کی ابتدائی بئیرش کلوز عمل میں آئی تھی جو کہ ایچ 4 چارٹ میں بنی تھی

بہرحال 2900۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری سے قیمت واپس 3000۔1 کے لیول سے اوپر گئی تھی

یہ کہ 3000۔1 کے لیول سے اوپر کے بلش بریک آوٹ سے قیمت میں انٹرا ڈے بُلش پُل بیک 3250۔1 کے لیول {ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ} کی جانب بنا تھا جہاں بئیرش منسوخی اور حالیہ سائیڈ وے کنسولیڈیشن رینج اور نیا چوڑی رینج والا موومنٹ چینل 3200۔1 - 2980۔1 کے درمیان عمل میں آیا تھا

یہ کہ 2980۔1 کے لیول سے نیچے کے حالیہ بئیرش بریک ڈاون سے مزید بئیرش تنزلی 2890۔1 کے لیول {موومنگ چینل کی زیریں حد} کی جانب بنی ہے جہاں 10 فروری سے بُلش منسوخی کے اشارے عمل میں آئے ہیں

گزشہ ہفتہ 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یہاں تک بدھ کے روز 3000۔1 کے لیول سے ایک اور بئیرش تنزلی سے قیمت تیزی کے ساتھ 2870۔1 اور 2850۔1 کے لیولز تک گئی ہے جہاں بُلش بہتری کا ایک اور عمل شروع ہوا ہے

جیساء کہ توقع تھی حالیہ بُلش بُلش بیک 2980۔1 - 3000۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آیا تھا جو کہ واضح ببئیرش تنزلی بنانے میں ناکام رہی تھی

اگرچہ قلیل مدتی ٹیکنیکل صورتحال تب تک بئیرش ہی ہے کہ جب تک قیمت 3000۔1 کے لیول {سپلآئی لیول} سے نیچے ہے اور 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا کوئی بھی بُلش بریک دیکھا جانا چاھیے / انتظآر کرنا چاھیے یہاں تک ایک انٹرا ڈے خرید کی انٹری مل سکے

اگر ایسا ہوتا ہے تو مزید بُلش موو کی توقع 3070۔1 اور 3150۔1 کے پرائس لیول تک ہے

جب کہ دوسری طرف 2980۔1 - 3000۔1 کے لیولز کے گرد کی بئیرش منسوخی ممکنہ طور پر جی بی پی / یو ایس ڈی کو 2870۔1 / 2850۔1 کے لیول تک لے جائے گا یہاں ایک اور ٹیسٹ عمل میں آسکتا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback