empty
 
 
26.02.2020 07:42 PM
بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 26 فروری 2020 - 9300 کے لیول پر سیل کا زون ہے - ممکنہ طور پر 9425 کا لیول ٹیسٹ ہو سکتا ہے

مارکیٹ کی خبریں

This image is no longer relevant


آنٹ مائنر ای 3 نے ایتھریم کلاسک {ای ٹی سی} کی مائنگ روک دی ہے اور اگلے ماہ سے ایتھریم {ای ٹی ایچ} کی مائنگ بھی روک دے گا

ایک ماہ سے کم کے دورانیہ میں ایھتریم کلاسک کا ہیش ریٹ آدھے سے ذیادہ کم ہو گیا ہے مائنر نیٹ ورک سے باہر آرہے ہیں خصوصا وہ کہ جو آر کہ آنٹ مائنر ای 3 چلا رہے تھے

آنٹ مائنر ای 3 مائننگ رگ پہلی اور واحد رگ تھی جو کہ ایٹی ہیش ایلگوریتھم آے ایس آئی سی پر کام کر رہا تھا - یہ پہلی مرتبہ موسم گرما 2018 میں سامنے آیا تھا مائنر کچھ عرصہ کے لئے مقبول رہا تھا - ال بائٹ پراسی

گزشتہ ہفتہ استعمال کرنے والوں نے آنٹ مائنر ای 3 کے ساتھ مشکل کا سامنا کیا ہے جو کہ اس کے اختتام کا اشارہ ہے

ٹیکنیکل تجزیہ

بی ٹی سی ہمارے نیچے کی جانب کے ہدف 9060 تک گیا ہے بڑی ریزسٹنس 9265 کے لیول پر ہے اور یہ ٹیسٹ ہو رہا ہے اور میری تجویز یہ ہے سیل کے مواقع دیکھیں جس میں نیچے کی جانب کا ہدف 8430 اور 8230 کے لیول پر ہے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر تازہ ترین تنزلی کی موو پر اضآفہ کا ظاہر کر رہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ ایک بڑی سپلائی موجود ہے

اہم ریزسٹنس لیول 9300 - 9425 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیول اور تنزلی کے اہداف 8427 اور 8229 کے لیولز پر ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback