empty
 
 
02.04.2020 05:10 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 02 اپریل 2020

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی واپسی کر رہا ہے اور یہ جب لکھا جا رہا ہے تو اس وقت یہ 0900۔1 کے لیول کے گرد تجارت کر رہا ہے - آج یہاں ایچ ون چارٹ پیش کیا جا رہا ہے تاکہ ممکنہ سپورٹ کو بغور دیکھا جا سکے جب کہ کل ہم نے ہفتہ وار صورتحال نوٹ کی تھی 0636۔1 کے کم ترین لیول کے مقابلہ میں مجموعی صورتحال بُلز کے لئے حوصلہ افزاء ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ سپورٹ کو چارٹ میں ظآہر کی گئی مستطیل کے اندر 0890۔1 اور 0830۔1 کے لیولز کے درمیان ملنا چاھیے جو کہ بلترتیب 50 فیصد اور 618۔0 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز ہیں مزید یہ کہ سابقہ ریزسٹنس 0890۔1 کے لیول کی جانب سپورٹ زون میں تبدیل ہوا ہے - یہاں بُلش اضآفہ کی توقع ہے اور اس کے بعد یورو / یو ایس ڈی کا 1500۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے - تجارتی نقطہ نظر سے یہ ابھی بھی بہتر ہے کہ لانگ پوزیشن کو لیا جائے اور مزید پوزیشن 0830۔1 کے لیول پر لی جائے جس میں ہدف 0636۔1 کا لیول ہے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں اور مزید 0830۔1 / 0890۔1 کے درمیان لیں سٹاپ لاس لیول 0636۔1 اور ہدف 1500۔1 کے لیول پر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback