empty
 
 
08.04.2020 04:34 PM
سونے کا تجزیہ برائے 08 اپریل 2020 - 1645 کے لیول پر اہم پیوٹ لیول ٹیسٹ ہو رہا ہے - ممکنہ طور پر تنزلی کی موو 1607 کے لیول تک مل سکتی ہے

کرونا وائرس کی خبریں

This image is no longer relevant


عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ یورو میں کووڈ 19 کے حوالے سے بنتی صورتحال پر ان کو واضح تحفظات ہیں علاقائی ڈائریکٹر ڈاکٹر ہنس ہنری پی کولگے نے کہا کہ عالمی سطح کے مصدقہ کیسوں کی آدھ سے ذیادہ تعداد یورپ میں ہے اور انہوں نے حکومتوں کو لاک ڈاون میں نرمی کے حوالے سے تنبیہ کی ہے

ممبی میں لاک ڈاون کو بڑھا دیا گیا ہے

ممبی میں جاری لاک ڈاون کا دورانیہ 30 اپریل تک بڑھا دیا گیا ہے - اس شہر کی آبادی 20 ملین سے ذائد ہے اور یہ کرونا وائرس کا مرکز بنا ہے بھارت کے دوسرے علاقوں میں منگل کے روز سے پابندیوں کا نرم کیا جانا متوقع ہے


ٹیکنیکل تجزیہ

سونا 1645 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - قیمت کا اہم پیوٹ لیول 1645 کے لیول پر ہے اور اس پر مزید سمت کا انحصار ہے

نیچے کی جاب 1645 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 1607 اور آخر کار 1570 کے لیول تک جائے گی

میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں کیونکہ سلو لائن نیچے کی جانب گئی ہے اور یہ ممکنہ تنزلی کی موو کا ایک اور اشارہ ہے

ریزسٹنس لیول 1673 کے لیول پر ہے

اہم سپورٹ لیول 1644 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback