empty
 
 
27.05.2020 11:49 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 27 مئی 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پیوٹ : 2270۔1

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2270۔1 کے سپورٹ لیول سے بُلش مارکیٹ میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ قیمت ابھی بُلش چینل میں ہے - ہمیں اعشاریوں کی جانب سے اچھے اشارے ملے ہیں جیساء کہ آر ایس آئی ابھی بھی اضافہ کے رجحان کے اشارے دے رہا ہے اور یہ کل سے ابتک 100 مووونگ ایوریج سے اوپر ہے ابھی بھی مضبوط ہے

فوری سپورٹ 2167۔1 کے لیول پر ہے جو کہ پہلا سپورٹ لیول بھی ہے - اسی طرح سے دوسری سپورٹ 2074۔1 کی سطح پر ہے - لہذا مارکیٹ 2167۔1 / 2074۔1 کی سطحوں کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی - جب تک قیمت 2074۔1 کے اہم سپورٹ لیول سے اوپر ہے تب تک مارکیٹ مضبوط بُلش رجحان کو ہی بنائے گی

دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 2167۔1 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 2274۔1 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں تاکہ قیمت پیوٹ پوائنٹ کو ٹیسٹ کر سکے - مزید یہ کہ اگر قیمت 2274۔1 کی سطح پر پہلی ریزسٹنس کو توڑ لیتی ہے تو بطور نتیجہ قیمت آنے والے گھنٹوں میں 2466۔1 کی سطح پر موجود ڈبل ٹاپ کو ٹیسٹ کرنے جائے گی

یہ بہتر رہے گا کہ 2167۔1 کی سطح {ایس 1} سے اوپر خرید کی جائے جس کے اہداف 2388۔1 اور 2466۔1 ہیں - بہرحال جب تک قیمت 2075۔1 کی سطح سے اوپر ہے تب تک آنے والے دنوں میں بُلش رجحان کا تسلسل متوقع ہے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس کو 2075۔1 کی دوسرے سپورٹ سے نیچے لگایا جائے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback