empty
 
 
27.05.2020 02:15 PM
سونے کا تجارتی منصوبہ برائے 27 مئی 2020

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

سونے کی قیمت نے گزشتہ ہفتہ 1765$ کی سطح تک اضافہ کے بعد نیچے کی جانب کا سفر کیا ہے - جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت یہ پیلی دھات 1706/1705$ کی سطح پر تجارت کر رہی ہے اور اس کا مزید سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 1702$ / 1700 کی سطح تک نیچے جانا متوقع ہے

سونے کے قلیل مُدتی اہداف $1690 اور 1660$ پر بلترتیب موجود ہیں - 1660$ سے نیچے کی تجارت سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 1765$ کی سطح پر اہم ٹاپ [بلند ترین سطح} موجود ہے اور یہ کہ سونے کی قیمت ایک بڑی تصحیح بنا رہی ہے - فوری ریزسٹنس 1740$ کی سطح جب کہ سپورٹ بلترتیب 1690$ کی سطح پر ہے -

انٹرا ڈے تصحیحی ریلیوں {اضآفہ} کی توقع ہے لیکن یہ $1740 کی سے نیچے ہی رہیں گی - سونے کے نیچے کی جانب درمیانی مُدت کے لئے اہداف بلترتیب $1550 اور $1450 پر ہیں

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1765$ اور ہدف $1660 اور پھر اس سے نیچے ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback