empty
 
 
03.06.2020 05:10 PM
سونے کی قیمت اہم قلیل مُدتی سپورٹ کو چیلنج کر رہی ہے


سونے کی قیمت نے$ 1750 کی سطح سے ایک اور واپسی کی ہے اور یہ اہم سپورٹ$ 1720 - 1710 کی جانب واپسی کر رہا ہے - سونے کی قیمت چینل سپورٹ اور اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹرز کے اہم سپورٹ لیولز کو چیلنج کر رہی ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - بُلش چینل

سونے کی قیمت دونوں تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز سے نیچے تجارت کر رہی ہے - ان سے نیچے روزانہ کی کلوزنگ {قیمت کا بند ہونا} سے کمزوری کا اشارہ ملے گا - اگر تن کان سن {سرخ لکیر والا انڈیکیٹر} کی جن سن کو نیچے کی جانب عبور کرتا ہے تو ہمیں ایک کمزور سیل کا اشارہ ملے گا - اس کے علاوہ قیمت قلیل مُدتی بُلش چینل کی زیریں حد کو بھی چیلنج کر رہی ہے اس سے نیچے کی بریک اور اس سے اس سے باہر نکل جانے سے ڈیلی چارٹ میں کمزوری کا اشارہ ملے گا - پہلا ہدف 1680$ کی سطح پر موجود اچہی موکو کلاؤڈ کی بالائی حد ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback