empty
 
 
05.06.2020 03:57 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 05 جون 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے آج 80/-1370۔1 کی سطح تک اضافہ کیا تھا اور یہ ہمارے متوقع ہدف 1500۔1 کے قریب گیا ہے - کرنسی پئیر نے کچھ واپسی کی ہے اور 1330۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور سپورٹ حاصل کرنے سے قبل یہ 1190۔1 کی سطح تک واپس آسکتا ہے

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ یہ تصحیح تنزلی دوبارہ خرید کے لئے ایک متوقع پر لی جانی چاھیے - فوری ریزسٹنس 1500۔1 کی سطح پر ہے جب کہ عارضی سپورٹ 1200۔1 کی سطح کے گرد بلترتیب عمل میں آئی ہے - بنیادی طور پر جب تک قیمت 0630۔1 کی سطح سے اوپر ہے تب تک یورو / یو ایس ڈی بُلش ہی رہے گا - اس سے قبل 0636۔1 سے 1150۔1 کی سطح تک بننے والی ریلی نے 786۔0 فیبوناسی سپورٹ جو کہ 0730۔1 پر بنی تھی واپسی کی تھی - تب سے یورو / یو ایس ڈی ہائیر ہائی اور ہائیر لوو فیبوناسی اضافہ کے اہداف 1348۔1 {حاصل ہوگیا ہے} اور 1469۔1 تک بلترتیب بنا رہا ہے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں جس میں سٹاپ 0630۔1 کی سطح پر ہو اور ہدف 1500۔1 پر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback