empty
 
 
24.06.2020 05:17 PM
یورو / یو ایس ڈی اہم ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے واپس ہوا ہے


یورو / یو ایس ڈی نے 1350۔1 کی سطح کے گرد بلند ترین سطح حاصل کی ہے اور ابھی یہ نیچے کی جانب جا رہی ہے - قیمت اس سطح سے واپس کیوں ہو رہی ہے - ہم نے اپنے گزشتہ تجزیہ نے اس بات پر غور کیا تھا کہ ریزسٹنس 1325۔1 کی سطح پر ملی ہے اور بُلز کو یہ سطح دوبارہ حاصل کرنا چاھیے - جب کہ دوسری طرف یہاں سے واپسی ایک بئیرش اشارہ ہوگا

This image is no longer relevant

ہم نے اسکو ایک اہم ریزسٹنس کیوں قرار دیا تھا ؟ کیونکہ ہم نے یہاں 1422۔1 کی سطح سے بننے والی مجموعی تنزلی کا 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول حاصل کیا تھا - قیمت کل اس سطح تک گئی تھی اور آج ہم نے قیمت کا واپس ہونا دیکھا ہے

یہ بُلز کے لئے اہم یہ ایک نیاء لوئیر ہائی بنائیں اور 1170۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک نہ ہونے دیں - بُلز کو 1350۔1 کی سطح قائم رکھنا ضروری ہے تاکہ 1430۔1 کی سطح کی تجارت سے اوپر کی تجارت کی اُمید قائم رہ سکے

This image is no longer relevant


بئیرز کو حالیہ اضافہ کے تجارتی عمل کے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ سے کی بریک کی ضرورت ہے - یہ سپورٹ 1235۔1 کی سطح پر موجود ہے

اس سطح سے نیچے کی بریک سے ان امکانات میں اضافہ ہوگا کہ قیمت ڈرامائی انداز میں 1160۔1 کی سطح تک جائے

جب تک قیمت 1235۔1 کی سطح سے اوپر ہے تب تک ہائیر لوو کے بننے کے واضح امکانات ہیں اور 1350۔1 کی سطح سے اوپر کی تجارت کے لئے ضروری توانائی مل جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback