empty
 
 
07.07.2020 06:21 PM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 07 جولائی 2020


یورو / یو ایس ڈی اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق بُلش رجحان میں ہے کیونکہ قیمت ڈیلی کومو کلاؤڈ سے اوپر ہے - اپنے گزشتہ تجزیہ میں ہم نے 1285۔1 - 13۔1 کے ایریا کی اہمیت پر غور کیا تھا - جو کہ پہلے ریزسٹنس تھا اور ابھی سپورٹ ہے

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی نے کی جن سن {پیلی لکیر والا انڈیکیٹر} سے اوپر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جو کہ ہمارے قلیل مُدتی بُلش تجزیہ کی تصدیق ہے - یورو نے کل ایک اہم بریک آوٹ کیا تھا اوراب قیمت نے اس ایریا کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے واپسی کی ہے

یورو / یو ایس ڈی نے تن کن سن {سرخ لکیر والا انڈیکیٹر} اور کی جن سن {پیلی لکیر والا انڈیکیٹر} کے ملاپ کی جانب واپسی کی ہے - یہ ایک اہم سپورٹ ہے - اس سپورٹ کا قائم رہنا بُلش اشارہ ہوگا

اچہی موکو انڈیکیٹر نے کل کے تجزیہ کے مطابق کام کیا ہے جس میں 1265۔1 ۰ 1285۔1 کا ایریا اہم تھا

اس سطح سے اوپر رہنے سے قیمت 14۔1 کی سطح تک اضافہ کا عمل بنائے گی جب کہ اس سے اوپر رہنے میں ناکامی سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ کل کا بریک آوٹ منصوعی تھا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback