empty
 
 
16.07.2020 09:32 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 16 جولائی 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی 1420۔1 کی سطح کے گرد ریزسٹنس حاصل کرنے میں کامیاب رہا تھا - یہ سنگل کرنسی ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو 1403۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور 1167۔1 کی سطح تک واپسی کی تیاری میں ہے - فوری ریزسٹنس 1500۔1 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 1250۔1 کی سطح پر ہے

امکان یہ ہے کہ قیمت نیچے آنے سے قبل 1500۔1 کی سطح تک اوپر جائے گی لیکن براہ کرم یہ بھی نوٹ کریں کہ یورو / یو ایس ڈی فی الوقت اضافہ کر رہا ہے جب کہ آر ایس آئی ڈائیورجنس دے رہا ہے - ڈیلی چارٹ میں یہ ڈائیورجنس ممکنہ اشارہ ہے کہ توقع سے پہلے ہی تبدیلی / واپسی کا عمل بھی مل سکتا ہے - اگرچہ یہ تنزلی کا عمل تصحیحی ہی ہوگا لیکن یورو / یو ایس ڈی 1000۔1 کی سطح تک نیچے آسکتا ہے جہاں سابقہ ریلی کا 618۔0 فیصد فیبوناسی لیول موجود ہے

تجارتی منصوبہ

جارحانہ حکمت عملی : 1400۔1 / 1410۔1 کی سطح سے سیل کریں ، سٹاپ 1510۔1 اور ہدف 1167۔1 اور اس سے مزید نیچے ہے

محتاط حکمت عملی : 1480۔1 / 1490۔1 کی سطح سے سیل کریں ، سٹاپ 1550۔1 اور ہدف 1167۔1 اور اس سے نیچے ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback