empty
 
 
27.07.2020 04:39 PM
بُلش سگنل کے بعد بی ٹی سی کی قیمت اوپر کی جانب گئی ہے


اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے یہ ذکر کیا تھا کہ بِٹ کوائن میں تکونی انداز اپنا کام کر رہا ہے - اپنے تجزیہ میں میرا کہنا یہ تھا کہ تکونی حدود کی بالائی حد کا ٹوٹ جانا ایک بُلش اشارہ ہوگا اور قیمت نیلی مستطیل کے ہدف 10700$ تک جائے گی جو کہ اس کا اگلا ہدف ہے

This image is no longer relevant



کالی لکیریں - تکونی انداز

نیلی مستطیل - بُلش اشارے کا ہدف

سبز مستطیل - بئیرش اشارے کا ہدف

میں نے اپنے تجزیہ میں یہ تجویز دی تھی کہ تاجران کو سگنل کا انتظار کرنا اور صبر سے کام لینا چاھیے - بریک آوٹ کا انتظار کریں - اوپر کی جانب کا بریک آوٹ ہوا تھا اور ابھی قیمت 10200 کی سطح پر ہے اور یہ ہمارے ہدف کے قریب ہے - پہلا ہدف 10700 کی سطح پر ہے اور اوپر کی جانب جانے کے امکانات موجود ہیں - تاجران کا اپنے سٹاپ لاس لیول کو بریک آوٹ تک رکھنا چاھیے - تاکہ نقصان کا احتمال کم ہوسکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback