empty
 
 
27.07.2020 04:46 PM
یورو / یو ایس ڈی ہمارے ہدف 18۔1 تک بڑھ رہا ہے


اپنے گزشتہ تجزیہ میں یہ ذکر کیا تھا 18۔1 - 1850۔1 کے پرائس لیول اہمیت کے حامل ہیں - یہ ہمارا اگلا ہدف تھا اور ابھی بُلز کے لئے اہم طویل مُدتی ریزسٹنس ہے - رجحان بُلش ہے اور جیساء کہ میں گزشتہ تجزیہ میں کہا تھا کہ ہمیں صرف 18۔1 کی سطح کے حاصل ہونے کے بعد واپسی کا انتظار کرنا چاھیے

This image is no longer relevant


سبز لکیر - طویل مُدتی ریزسٹنس

یورو / یو ایس ڈی ابھی ہمارے ہدف کے قریب گیا ہے - ہمارا ہدف بھی اہم ریزسٹنس ایریا تھا - جہاں ہم نے 2540۔1 سے 0640۔1 کی سطح تک تنزلی کا 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول حاصل کیا تھا - یہاں ہم نے تنزلی کی ترچھی سلوپنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس حاصل کی ہے جو کہ 2008 کی بلند ترین سطح سے ملے گی

یہ ایک اہم ترین ریزسٹنس ایریا ہے حتیٰ کہ اگر ہم 18۔1 کی سطح دوبارہ حاصل بھی کر لیں اور 19۔1 کی سطح تک اضافہ مل بھی جائے تو میرے خیال میں سیل کرنے والے کچھ مزاحمت کریں گے مجھے یہ توقع نہیں ہے کہ 18۔1 کی ریزسٹنس جلد ٹوٹ جائے گی - یہ بھی زہن میں رکھیں کہ ہمیں 4 گھنٹوں والے چارٹ میں بھی کوِئی بئیرش ڈائیورجنس نہیں ملی ہے لہذا مجھے جلدی کسی پُل بیک کے ملنے کی اُمید نہیں ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback