empty
 
 
30.07.2020 07:54 PM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ برائے 30 جولائی 2020


یورو / یو ایس ڈی کے آر ایس ائی چارٹ میں کچھ محتاط رہنے کے اشارے ملے ہیں - عمومی طور پر بئیرش ڈائیورجنس کے بعد قیمت واپسی کرتی ہے - جیساء کہ سابقہ تجزیات میں کہا گیا تھا کہ 18۔1 کی سطح ایک اہم ریزسٹنس ایریا ہے اور ہمیں یہاں سے واپسی کی توقع ہے

This image is no longer relevant


سبز لکیریں - بئیرش ڈائیورجنس

یورو / یو ایس ڈی میں نئے ہائیر ہائیر کی تصدیق ابھی آر ایس ائی کی جانب سے نہیں ہوئی ہے - یہ ایک عمومی بئیرش ڈائیورجنس کا اشارہ ہے - یہ ایک وارننگ یعنی انتباہ ہے - کم و بیشن قلیل مُدتی ٹاپ کی تصدیق تب عمل میں آئے گی کہ اگر سپورٹ اور حالیہ کم ترین لیول 1730۔1 کی سطح پر قائم نہیں رہ پاتا ہے

واپسی کے خاصے ذیادہ امکانات ہیں کیونکہ جیساء کہ ہم نے اپنے گزشتہ تجزیات میں کہا تھا کہ 18۔1 کی سطح پر ہم نے 2510۔1 سے 0650۔1 کی سطح تک ہونے والی تنزلی کا 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول حاصل کیا ہے - اسی وجہ سے ہمیں کم و بیش 16۔1 - 17۔1 تک واپسی کی توقع ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback