empty
 
 
12.08.2020 10:26 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 12 اگست 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

فی گھنٹہ والے چارٹ میں اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7077۔0 اور 7046۔0 کے سپورٹ لیولز سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے - فی الوقت قیمت ایک بُلش چینل میں ہے

مزید یہ کہ اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں

اس وجہ سے قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - فوری سپورٹ 7077۔0 کی سطح پر ملی ہے جو کہ ڈبل باٹم لیول بھی ہے

اسی تناظر میں پہلی سپورٹ 7116۔0 کی سطح پر موجود ہے - لہذا مارکیٹ 7100۔0 کی سطح کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی

دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز کمزور سپورٹ 7116۔0 سے اوپر پہلے ہدف 7140۔0 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - مزید یہ کہ اگر قیمت 7180۔0 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو ڈبل ٹاپ 7244۔0 تک جاتا دیکھ سکتے ہیں جو کہ آنے والے دنوں میں ٹیسٹ ہوسکتا ہے

جب کہ دوسری طرف یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول کو لگایا جائے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو دوسری سپورٹ 7077۔0 سے نیچے لگایا جائے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback