empty
 
 
26.11.2020 01:26 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 26 نومبر 2020

This image is no longer relevant




اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3396۔1 کی سطح پر اہم ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر رہا ہے اور تنزلی کے لئے تیار ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 3445۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے جب کہ کمزور ریزسٹنس 3396۔1 کی سطح پر ملی ہے - سپورٹ 3277۔1 اور 3189۔1 کی سطح پر ملی ہے

قیمت پہلی ریزسٹنس کو 3396۔1 {100 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، اُفقی اوور لیپ ریزسٹنس ، ڈبل ٹاپ} پر حاصل کیا ہے اور ہمیں اس سطح سے ایک بڑی تنزلی 3277۔1 اور اس کے بعد 3189۔1 تک ملنا متوقع ہے

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ پہلے ہی 3277۔1 کی سطح پر موجود ہے - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 3277۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے جو کہ ایچ 4 ٹائم فریم میں فی الوقت ڈیلی پیوٹ پوائنٹ لیول ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کا نیچے کی جانب 3396۔1 کی سطح تک جانا متوقع ہے - آج ریزسٹنس لیول 3396۔1 اور 3448۔1 کی سطح پر موجود ہے

لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت مضبوط ریزسٹنس لیول 3396۔1 اور 3448۔1 سے نیچے موجود رہے گی کیونکہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں موجود ہے

سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 3396۔1 اور 3189۔1 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہی ہے

مجموعی طور پر جب تک قیمت 3396۔1 کی سطح سے نیچے ہے ہم تب تک بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں

مزید یہ کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3396۔1 کی بلند ترین سطح کو توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 3277۔1 کی سطح تک آئے گی جو کہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے

قلیل مُدتی تناظر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3277۔1 کے نئے سپورٹ لیول سے بئیرش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے گا

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اہم سپورٹ 3189۔1 کی سطح پر ملی ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 3277۔1 کی سطح پر ملی ہے سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت کا 3399۔1 سے اپنے اہداف 3277۔1 اور 3189۔1 تک جانا متوقع ہے

قیمت بئیرش رجحان میں آ جائے گی تاکہ مزید نیچے 3189۔1 کے سپورٹ لیول تک جا سکے اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے - 3189۔1 کی سطح ڈبل باٹم لیول بنائے گی

جب کہ دوسری طرف اگر قیمت مضبوط ریزسٹنس 3399۔1 سے اوپر بند ہوتی ہے تو سٹاپ لاس لیول لگانے کی بہترین سطح 3448۔1 سے اوپر ہوگی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback