empty
 
 
26.11.2020 02:48 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 26 نومبر 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے آج 1941۔1 کی سطح تک اوپر گیا تھا جس کے بعد یہ نیچے آیا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر 1900۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور بلترتیب 1880۔1 - 1800۔1 کی سطح تک جانے کے لئے تیار معلوم ہوتا ہے - یہ کرنسی پئیر ڈیلی چارٹ میں شوٹنگ سٹار بئیرش کینڈل سٹک انداز بنا رہا ہے اور یہ کم و بیش 1900۔1 کی سطح کے قریب آنا اس کی تصدیق ہوگی

یورو / یو ایس ڈی نے کم و بیش پورے ماہ کا ریٹریس کیا ہے اور 2010۔1 سے 1600۔1 کی سطح تک ہونے والی تنزلی کے 786۔0 فیصد فیبوناسی لیول تک پہنچ گیا ہے - یہاں سے بئیرش واپسی کے واضح امکانا موجود ہے کیونکہ بئیرز کا آنے والے کئی ہفتوں کا ہدف 1500۔1 کی سطح پر موجود ہے

فوری ریزسٹنس 2010۔1 کی سطح پر جب کہ سپورٹ بلترتیب 1800۔1 کی سطح پر موجود ہے - 1800۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بئیرز مضبوط ہو گئے ہیں اور اہم ٹاپ آج 1941۔1 کی سطح پر ملا ہے - تصحیحی ریلی مکمل ہوئی معلوم ہوتی ہے اور ایک بڑی تنزلی 1500۔1 کی سطح تک بن رہی ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 2020۔1 اور ہدف 1500۔1 پر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback