empty
 
 
26.11.2020 03:28 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجارتی منصوبہ برائے 26 نومبر 2020

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یو ایس ڈی / جے پی وائے میں بُلز تب تک مضبوط ہیں کہ جب تک قیمت 18۔103 کی کم ترین سطح سے اوپر موجود ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر 26۔104 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور جلد ہی اپنا اضافہ کا عمل دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار معلوم ہوتا ہے - فوری سپورٹ 65۔103 کی سطح پر ہے اس کے بعد 18۔103 اور 18۔101 پر ہے جب کہ ریزسٹنس 00۔106 ، 00۔107 اور 86۔109 پر بلترتیب موجود ہے - 00۔106 سے اوپر کی موو سے یہ اشارہ ملے گا کہ بُلز واپس مضبوط ہوگئے ہیں اور ایک اہم باٹم 65۔103 کی سطح کے گرد موجود ہے - مجموعی صورتحال اس بات کا اشارہ ہے کہ جب تک قیمت 18۔101 کی کم ترین سطح سے اوپر ہے تب تک بُلز ہی مضبوط رہیں گے - یہ کم ترین سطح مارچ 2020 میں حاصل ہوئی تھی - آنے والے کئی ہفتوں میں 75۔111 سے اوپر کی موو کے امکانات موجود ہیں - ابھی کے لئے یو ایس ڈی / جے پی وائے بُلش ہے اور قیمت کے کم ہونے پر خرید کی تجویز ہے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 00۔103 ، ہدف 75۔111

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback