empty
 
 
30.11.2020 05:48 PM
یورو / یو ایس ڈی کے تجارتی اشارے برائے 30 نومبر 2020


ابتدائی امریکی تجارتی دورانیہ میں یورو / یو ایس دی 20۔1 کی نفسیاتی سطح کے قریب تجارت کر رہا ہے اور میورے کے 5/8 لیول {سبز لکیر} کے قریب جا رہا ہے جو کہ ریزسٹنس زون ہے

یورو / یو ایس ڈی میں بُلش صورتحال کی بنیادی وجہ امریکی ڈالر کا کمزور ہونا ہے - یو ایس ڈی ایکس 50۔91 کی سطح سے نیچے ہے اور یہ سال 2018 سے کم ترین سطح ہے - امریکی ڈالر پر تنزلی کا دباو قائم رہے گا اور یہ آنے والے گھنٹوں میں یورو کی حمایت کرے گا

دو طرح کی صورتحال کا ملنا متوقع ہے : پہلی صورتحال کے تحت ہمیں ایک مضبوط اوور باٹ صورتحال مل سکتی ہے لہذا ہمیں اگر یہ توقع ہے کہ قیمت 2027۔1 کی سطح تک جاسکتی ہے تو ہمیں محتاط رہنا ہوگا - دوسری صورتحال کے تحت ہمیں 1987۔1 کی سطح سے نیچے کی واپسی کی توقع ہے جو کہ پئیر کو ایک بریک فراہم کرے گا یہاں تک کہ یہ مزید اضآفہ کے لئے 1935۔1 کے سپورٹ زون تک پہنچ جائے

ابتدائی نیویارک سیشن میں مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق 76 فیصد تاجران یورو کو سیل کر رہے ہیں جس سے آنے والے دنوں میں پئیر کو مزید بُلش مضبوطی حاصل ہوگی لہذا اگلی بُلش ویوو میں جانے کے لئے ہمیں تصحیح کا انتظار کرنا چاھیے اور اس کے بعد پئیر میں دوبارہ خرید کرنی چاھیے

فی گھنٹہ چارٹ میں ہماری تجویز یہ ہے کہ ہمیں تب ہی خرید کرنی چاھیے کہ اگر قیمت 1962۔1 یا 1940۔1 کی سطح سے واپسی کرے - جب کہ دوسری طرف اگر قیمت 1987۔1 کی سطح سے نیچے جاتی ہے تو تصحیح کے رجحان کے تحت سیل کرنا بہتر رہے گا جس میں سٹاپ لاس لیول 2012۔1 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی میں تجارتی تجاویز برائے 30 نومبر

آپ خرید کر سکتے ہیں کہ اگر قیمت 1960۔1 کی سطح پر موجود 21 ای ایم اے سے واپس ہوتی ہے اور حصّول نفع 1997۔1 اور 2027۔1 کی سطح پر کر سکتے ہیں جس میں سٹاپ 1930۔1 کی سطح سے نیچے ہے

آپ 1935۔1 کی سطح {ٹرینڈ لائن} سے واپسی پر خرید کرسکتے ہیں جس میں حصّول نفع 1970۔1 اور 1995۔1 پر ہے اور سٹاپ لاس 1901۔1 کی سطح سے نیچے ہے

آپ سیل کرسکتے ہیں کہ اگر قیمت 1987۔1 کی سطح توڑ لے جس میں حصّول نفع کی سطح 1936۔1 {ٹرینڈ لائ} اور 1901۔1 {3/8 میورے} پر ہے جب کہ سٹاپ لاس 2015۔1 کی سطح پر ہے

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback