empty
 
 
30.11.2020 06:15 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کی قیمت 103 کی سطح تک نیچے جانے کے لئے کمزور معلوم ہوتی ہے


ماہ مئی سے قیمت نے لوئیر لووز اور لوئیر ہائی بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جس کی بلند ترین سطح 85۔109 کی سطح پر ہے - قیمت نے بئیرش چینل بنایا ہے اور مئی کے ماہ سے اس کو قآئم رکھے ہوئے ہے اور ابھی تک اس میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے - ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 103 کی سطح اور اس سے نیچے جا سکتی ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - چینل کی بالائی حد پر موجود تیزسٹنس

سبز لکیر - چینل کی زیریں حد پر موجود سپورٹ

سونے کی قیمت ابھی 30۔104 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے حالیہ بلند ترین سطح 70۔105 پر ملی ہے اور یہاں سے منسوخی ملی ہے - قیمت کی ریزسٹنس ابھی 10۔105 کی سطح پر ہے اور سپورٹ 103 کی سطح پر ہے - بئیرش چینل کے اندر رہتے ہوئے توقع یہ ہے کہ قیمت 103 اور اس سے نیچے جائے گی ۰ جب بُلز 106 کی سطح کو حاصل کر لیں گے اور ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا شروع کر دیں گے تو ہمارے تجزیہ میں تبدیلی واقع ہو جائے گی - لیکن تب تک ہم چینل کی بالائی حد سے سیل کرنے کو فوقیت دیتے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback