empty
 
 
03.12.2020 11:46 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 03 دسمبر 2020

This image is no longer relevant



تکنیکی تجزیہ

کل جی بی پی / یو ایس ڈی 3442۔1 کی سطح تک اوپر گیا تھا جس کے بعد انٹرا ڈے بنیادوں پر 3287۔1 کی سطح تک ایک تیز رفتار تنزلی کا عمل بنا تھا - ابھی یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر 3388۔1 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور اس کا 3200۔1 اور مزید نیچے جانا متوقع ہے - فوری ریزسٹنس 3442۔1 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد 3482۔1 کی سطح پر ہے - جب کہ سپورٹ کل 3285۔1 کی سطح پر کم و بیش ٹوٹ ٹوٹ گئی تھی {20 پوائنٹس} سے رہ گئی تھی


حالیہ تنزلی کی موو نے 3442۔1 اور 3287۔1 کی سطح تک بلترتیب جگہ بنائی ہے - قلیل مُدتی تناظر میں اوپر بیان کی گئی تنزلی کا جی بی پی / یو ایس ڈی پہلے ہی 618۔0 فیصد فیبوناسی ریٹریس کر چُکا ہے - انٹرا ڈے ریزسٹنس 3380۔1 / 3390۔1 کی سطح پر ہے اور یہاں سے بئیرز مضبوطی حاصل کریں گے - اگر 3442۔1 کی سطح پر کل کی سوئنگ ہائی قائم رہتی ہے تو جی بی پی / یو ایس ڈی یہاں سے نیچے آسکتا ہے اور قیمت 3200۔1 کی سطح تک نیچے آسکتی ہے جس کے بعد واپسی کا عمل بن سکے گا - براہ کرم یہ بھی نوٹ کریں آنے والے کئی ہفتوں میں قیمت 2675۔1 کی سطح تک واپسی کر سکتی ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 3500۔1 اور ہدف کم و بیش 2675۔1 کی سطح پر ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback