empty
 
 
14.12.2020 01:58 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 14 دسمبر 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3228۔1 {اختتامی قیمت} کی سطح سے اوپر رہنے میں مشکل صورتحال کا شکار جب کہ اس سے قبل اس نے ایچ ون چارٹ میں 3134۔1 کی کم ترین سطح حاصل کی ہے

گزشتہ ہفتہ پئیر 3538۔1 کی بلند ترین سطح سے 3134۔1 کی کم ترین سطح تک نیچے آیا تھا

اس ہفتہ جب تک قیمت 3538۔1 کی اہم ریزسٹنس سے نیچے ہے تب تک مزید تنزلی کا امکان موجود ہے

مضبوط سپورٹ لیول 3134۔1 کی سطح پر موجود ہے جو کہ خرید کی ڈیلز کے واضح اشارے دے رہا ہے جس کا ہدف 3288۔1 کی {پیوٹ پوائنٹ} سطح پر موجود ہے

اوپر کی جانب 3288۔1 کی کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر تجارت سے انٹرا ڈے رجحان بُلش بن جائے گا

مجموعی طور پر ہم تب تک بُلش صورتحال کے حق میں ہیں کہ جب تک قیمت 3134۔1 کی سطح سے اوپر موجود ہے

مزید یہ کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3288۔1 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید اوپر 3384۔1 کی سطح تک جائے گی

یہ کہ 3134۔1 کی سطح 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول ہے جس کا آج ایک کمزور ریزسٹنس کے طور پر کام کرنا متوقع ہے

چونکہ قیمت ڈبل باٹم 3134۔1 سے اوپر موجود ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی بُلش رجحان میں ہے - صورتحال 3134۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر بُلش ہی رہے گی

قدرے سپورٹ ابھی 3134۔1 کے نئے کم ترین لیول پر موجود ہے اس کے بعد 3050۔1 ، 3134۔1 اور 3050۔1 کی سطح پر موجود ہے - یہ تمام سطحیں دسمبر میں ایک پلے بیک لیول تھیں

اگر قیمت 3288۔1 کی کمزور ریزسٹنس کو توڑ لیتی ہے تو پئیر مزید اوپر بُلش رجحان کو بناتے ہوئے 3384۔1 کی سطح تک جائے گا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے - جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3384۔1 کی بلند ترین سطح کو توڑ لینے کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے

مزید یہ کہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوطی کے اشارے دے گا - لہذا مارکیٹ اوپر بیان کئے سپورٹ لیول سے اوپر بُلش موقع ظاہر کرے گی اور جب تک 100 ای ایم اے اوپر کی جانب ہے تب تک صورتحال بُلش ہی رہے گی

کلاوڈ سے اضافہ کا عمل یا تو تصحیحی ہو سکتا ہے یا ایک طویل مُدتی اضافہ کے رجحان کا اشارہ ہوسکتا ہے - دونوں صورتوں میں ہدف 3288۔1 سے 3384۔1 تک تجارت کا 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول 3449۔1 کی سطح پر موجود ہے

اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - ابھی پئیر اضآفہ کی موو کو 3449۔1 اور مزید 3538۔1 کی سطح تک بنائے گا جو کہ ڈبل ٹاپ لیول ہے

بہرحال 3449۔1 کی سطح سے منسوخی سے درمیانی مُدت کا رجحان بئیرش ہو جائے گا جس سے ایک اور تنزلی کی موو 3449۔1 کی سطح سے نیچے سابقہ سطح تک ملے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback