empty
 
 
18.12.2020 12:40 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 18 دسمبر 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 3624۔1 کی سطح پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے جب کہ کمزور ریزسٹنس 3548۔1 کی سطح پر ہے - سپورٹ 3452۔1 ، 3411۔1 اور 3360۔1 کی سطح پر ملی ہے

اس ہفتہ جی بی پی / یو ایس ڈی نے 3452۔1 کی سطح سے اضافہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 3452۔1 کی سطح سے اوپر گیا ہے تاکہ یہ 3624۔1 کی سطح کے گرد ٹاپ کرسکے

اسی تناظر میں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو توڑا ہے جب کہ 3452۔1 کی سطح پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوا ہے

بہرحال 3624۔1 ۰ 3548۔1 کا پرائس لیول ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - لہذا جب تک 3624۔1 کی سطح قائم ہے تب تک امکان ہے کہ قیمت ممکنہ طور پر دوبارہ ڈبل ٹاپ سے واپسی کرے گی

آج 3624۔1 کی سطح کا ایک اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - بہرحال ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 3624۔1 اور 3548۔1 کے ریزسٹنس لیولز سے بئیرش رجحان میں تجارت کا عمل رکھے گی جس کا ہدف 3435۔1 کی سطح پر ہے تاکہ یہ پیوٹ پوائنٹ کو ٹیسٹ کرسکے

اگر قیمت 3435۔1 کی سطح توڑنے میں ناکام رہتی ہے تو مارکیٹ 3435۔1 کی سطح سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی تاکہ یہ 3411۔1 کی سطح پر موجود دوسرے ہدف تک جائے گی - اگلا ہدف 3360۔1 کی سطح پر ہے

دوسرے الفاظ میں سیل کے آڈرز 3548۔1 کی سطح سے نیچے پہلے ہدف 3452۔1 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں تاکہ قیمت اہداف 3411۔1 اور 3360۔1 تک جا سکے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3548۔1 اور 3360۔1 کی سطح کے درمیان تجارت کرے گی - یہ نوٹ کریں کہ ڈبل باٹم 3279۔1 کی سطح پر ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 3548۔1 کی سطح پر ملی ہے

اس کے برعکس اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3624۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو سٹاپ لاس لیول کو 3650۔1 کی سطح پر لگایا جانا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback