empty
 
 
30.12.2020 11:46 AM
جی بی پی / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 30 دسمبر 2020

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

جی بی پی / امریکی ڈالر کی جوڑی استحکام زون کے وسط میں ٹریڈنگ کو جاری رکھتی ہے کیونکہ اتار چڑھاؤ کم ہوتا ہے۔ حالیہ پُل بیک کے دوران مقامی لو 1.3428 کے لیول پر بنی اور اب انٹراڈے سپورٹ کے طور پر عمل کرے گی۔ بہرحال، بُلش دباؤ واضح ہے، اور سوئنگ ہائی بریک ہوتی ہے تو پھر اگلا ہدف 1.3667 اور 1.3708 کے لیولز پر دیکھا جاتا ہے۔ براہِ مہربانی نوٹس کریں کہ مارکیٹ زیادہ خرید کی حالت سے نکل رہی ہے، اس لیے ہوسکتا ہے کہ افقی رینج ٹریڈنگ ابھی جاری ہے۔ مومینٹم مضبوط اور مثبت رہتا ہے جومختصر مدتی بُلش آؤٹ لُک کو سپورٹ کرتا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.4170

ڈبلیو آر 2 - 1.3890

ڈبلیو آر 1 - 1.3745

ہفتہ وار پیوٹ - 1.3458

ڈبلیو ایس 1 - 1.3319

ڈبلیو ایس 2 - 1.3039

ڈبلیو ایس 3 - 1.2880

تجارتی تجاویز:

جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی نے شاید طویل مدتی اوپر کی جانب رحجان/ٹرینڈ شروع کیا ہے اور اس لیول سے اوپر کا بریک آؤٹ یا ہفتہ وار ٹائم فریم چارٹ پر 1.3518 کا لیول، اس رحجان/ٹرینڈ کو شروع کرنے والا تھا۔ جب تک 1.2674 کا لیول ٹوٹتا نہیں تب تک تمام مقامی اصلاحات کو خرید کے آرڈر انٹر کرنے کے لئے استعمال کیا جانا چاہیے۔ بُلز کے لئے طویل مدتی ہدف 1.4370 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback