empty
 
 
08.01.2021 03:40 PM
یو ایس ڈی ایکس کا تجارتی منصوبہ برائے 08 جنوری 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یہاں یو ایس ڈی ایکس میں تجارتی دن کے حوالے سے چارٹ پیش کیا جا رہا ہے جس میں یہ ظآہر ہے کہ کل 89.81 کی سطح کے گرد مارننگ سٹار کینڈل سٹک عمل میں آئی تھی جو کہ آئندہ رجحان میں بننے والی تبدیلی کا ایک اشارہ ہے - آج انٹرا ڈے بلند ترین سطح 90.10 کی سطح کے گرد ملی ہے اور ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو انڈیکس 89.87 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ آج ابتدائی ریزسٹنس 89.98 کی سطح پر حاصل ہوئی ہے یہاں واپسی ایک قدرتی عمل ہے - بُلش ممکنہ طور پر 89.20 کی سطح تک تصحیح کے لئے تیار ہیں

فوری ریزسٹنس ابھی 90.40 / 90.50 کی سطح پر ملی ہے جب کہ مضبوط سپورٹ 89.20 کی سطح کے گرد بلترتیب ملی ہے - 90.40 / 90.50 کی سطح سے اوپر کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بُلز واپس مضبوط ہوئے ہیں اور بلترتیب 89.20 کی سطح پر ایک اہم باٹم بنا ہے - اس سے آنے والے کئی ہفتوں میں 94.50 کی سطح تک اضافہ کا عمل مل سکتا ہے جو کہ بُلش تبدیلی کی پہلی حد ہوگی اور اس کے بعد قیمت نیچے کی جانب دوبارہ آئے گی

یہ کہ 103.00 کی سطح حاصل ہونے کے بعد سے بننے والا مجموعی عمل معلوم ہوتا ہے کہ 89.20 کی سطح پر مکمل ہو گیا ہے اور یہاں سے بُلز واپس مضبوط ہوئے ہیں

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 88.00 اور ہدف 94.50 اور اس سے اوپر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback