empty
 
 
19.01.2021 06:59 AM
یورو / یو ایس ڈی پُل بیک کے پہلے ہدف تک پہنچ گیا ہے


یورو / یو ایس ڈی 38 فیصد فیبوناسی لیول پر موجود ہدف تک گیا ہے - ابھی ہم بُلش چینل کے بئیرش بریک آوٹ کے بعد اور بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس کے بعد کچھ وقت کے لئے بئیرش ہیں

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

سبز لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

کالی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ


یورو / یو ایس ڈی قلیل مُدتی تناظر میں بئیرش ہے اور رجحان لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہا ہے - آر ایس ائی ابھی بھی اوور سولڈ لیولز پر نہیں ہے - قیمت آج ہمارے 38 فیصد فیبوناسی لیول تک گئی ہے جو کہ ہمارا ہدف تھا - اس ہفتہ قیمت ممکنہ طور پر نیچے کی جانب سبز اضافہ کی درمیانی مُدت کے لئے موجود سلوپنگ ٹرینڈ لائن تک جائے گی - جب کہ سپورٹ 1975۔1 کی سطح پر ہے جہاں 50 فیصد فیبوناسی لیول موجود ہے - قلیل مُدتی رجحان بئیرز کے قابو میں ہے - ابھی تک تبدیلی یا باٹم کے کوئی اشارے نہیں ملے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback