empty
 
 
20.01.2021 03:01 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجارتی منصوبہ برائے 20 جنوری 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یو ایس ڈی / جے پی وائے جنوری 11 2021 کو 104.40 کی سطح حاصل کرنے کے بعد سے سائیڈ ویز انداز میں تجارت کر رہا ہے اس سے قبل کرنسی پئیر 102.59 کی سطح تک نیچے آیا تھا جس کے بعد اس نے سپورٹ حاصل کی تھی اور بُلز 103.80 / 103.90 کی سطح کے گرد بلترتیب پہلی ریزسٹنس حاصل کر سکے تھے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر 103.80 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور یہ آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں 103.00 / 103.30 کی سطح تک نیچے آ سکتا ہے - اگر بئیرش 103.00 / 103.30 کی سطح تک آنے میں کامیاب رہے ہیں تو لانگ پوزیشن لینے کا ایک نیاء موقع تصور کیا جائے گا

فوری سپورٹ 102.59 کی سطح پر جب کہ ریزسٹنس بلترتیب 105.65 کی سطح پر ملی ہے - جب تک قیمت مارچ 2020 کی کم ترین سطح 101.18 سے اوپر ہے تب تک مجموعی ویوو کی صورتحال بُلز کے لئے حوصلہ افزاء ہے - 101.18 سے 111.75 کی سطح تک بننے والے مجموعی اضآفہ کے عمل کا 0.786 فیصد فیبوناسی لیول فی الوقت 102.59 کی سطح پر ہے - واضح امکانات یہ ہیں آنے والے کئی ہفتوں میں 111.75 کی سطح تک اضافہ کا عمل مل سکتا ہے


تجارتی تجاویز

لانگ پوزیشن اور مزید 103.00 / 103.30 کی سطح پر لیں ، سٹاپ 101.18 کی سطح پر لیں ہدف 00.107 اور اس سے اوپر کی جانب ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback