empty
 
 
24.01.2021 06:16 PM
سونے کے بُلز کا ہدف 1900 کی سطح پر موجود ہے


سونے کی قیمت نے قلیل مُدتی تناظر میں ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو کو بنانے کا عمل شروع کیا ہے - قیمت نے 1836 کی سطح پر ایک اور ہائیر لوو بنایا ہے اور ابھی دوبارہ 1850 کی سطح سے اوپر گیا ہے - اگلے ہفتہ سونا ممکنہ طور پر 1900 کی سطح تک پہنچ سکتا ہے

This image is no longer relevant


سبز مستطیل - سپورٹ

نیلی مستطیل - ہدف

نیلی لکیر - آر ایس ائی سپورٹ ٹرینڈ لائن

سُرخ لکیریں - فیبوناسی ایکس ٹینشن

سونے کی قیمت نے ایک اور کم ترین سطح 1809 کی سطح کے گرد حاصل کی ہے اور ابھی اس نے 1850 کی سطح سے اوپر کی بریک کی ہے - جیساء کہ ہم نے سابقہ تجزیہ میں ذکر کیا تھا سونے کی بُلز کو یہ ضرورت ہے کہ وہ 1850 کی سطح کو حاصل کریں اور اس سے اوپر رہیں کیونکہ یہ ایک اہم پیوٹ لیول ہے - جب تک قیمت آج کی کم ترین سطح 1836 سے اوپر ہے تب تک ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت کم و بیش 1900 کی سطح تک اوپر جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback