empty
 
 
25.01.2021 01:42 PM
آسٹریلیائی ڈالر / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 25 جنوری، 2021

This image is no longer relevant

جائزہ:

- آسٹریلیائی ڈالر - امریکی ڈالر

- پیوٹ: 0.7733۔

آسٹریلیائی ڈالر / امریکی ڈالر کی جوڑی 0.7695 پر بریک ہوئی جو کل طاقتور سپورٹ میں بدل گئی۔ یہ لیول 23.6% کی فیبونیکی ریٹریسمنٹ کے ساتھ موافق ہے جس کی آج بڑی سپورٹ کے طور پر عمل کرنے کی توقع ہے۔

برابر اہم، آر ایس آئی ابھی بھی یہ اشارہ کر رہا ہے کہ ٹرینڈ/رحجان اوپر کی جانب ہے، جبکہ موونگ ایوریج (100) اوپر کی طرف گامزن ہے۔ چنانچہ، بُلش آؤٹ لُک تب تک ایک جیسا رہتا ہے جب تک ای ایم اے 100 اوپر کے رحجان کی جانب اشارہ کرتا ہے۔

یہ بتاتا ہے کہ جوڑی شاید اگلے آنے والے گھنٹوں میں یومیہ پیوٹ پوائنٹ (0.7733) سے اوپر حرکت کرے گی۔ آسٹریلیائی ڈالر / امریکی ڈالر کی جوڑی 0.7733 پر ہائی لیول کے بریک آؤٹ کے بعد طاقت کو ظاہر کرے گی۔

نتیجتاً، مارکیٹ کا بُلش ٹرینڈ/رحجان ظاہر کرنے کا امکان ہے۔ دوسرے الفاظ میں، خرید کے آرڈرز کی 0.7775 پر پہلے ہدف کے ساتھ 0.7733 کے اوپر تجویز دی جاتی ہے۔

پھر جوڑی کا 0.7807 کے نشان تک اور مزید 0.7828 لیولز کی جانب اوپر کی حرکت شروع کرنے کا امکان ہے۔ 0.7807 کا لیول طاقتور ریزسٹنس/مزاحمت کے طور پر عمل کرے گا اور ڈبل ٹاپ پہلے سے 0.7807 پر ہے۔

دوسری جانب، یومیہ سپورٹ 0.7660 پر دیکھی جاتی ہے۔ اگر آسٹریلیائی ڈالر / امریکی ڈالر کی جوڑی 0.7660 لیول کو توڑنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو مارکیٹ مزید 0.7625 (یومیہ سپورٹ 2) کی جانب گرے گی۔

چار گھنٹے کے چارٹ پر:

آسٹریلیائی ڈالر / امریکی ڈالر کی جوڑی 0.7660 لیول سے بڑھنا جاری رکھے گی۔ سپورٹ 0.7660 کے لیول پر پائی جاتی ہے، جو ڈبل باٹم کو ظاہر کرتی ہے۔

قیمت کا ڈبل باٹم بنانے کا امکان ہے۔ آج، بڑی سپورٹ 0.7660 پر دیکھی جاتی ہے، جبکہ فوری ریزسٹنس/مزاحمت 0.7751 پر دیکھی جاتی ہے۔

چنانچہ، آسٹریلیائی ڈالر / امریکی ڈالر کی جوڑی 0.7700 کے ہائی پر بریک آؤٹ کے بعد طاقت کے اشارے دکھا رہی ہے۔ اس لئے، یومیہ ریزسٹنس/مزاحمت 1 کو ٹیسٹ کرنے اور 0.7807 کی جانب بڑھنے کے لئے 0.7807 پر پہلے ہدف کے ساتھ 0.7700 لیول سے اوپر خریدیں۔

اس کے ساتھ، 0.7807 کا لیول منافع لینے کے لئے ایک اچھی جگہ ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ بنائے گا۔

پچھلے ایونٹس کے دوران، جوڑی ابھی بھی اوپر کے ٹرینڈ/رحجان میں ہے؛ اس کے لئے ہم آسٹریلیائی ڈالر / امریکی ڈالر کی جوڑی کی آنے والے گھنٹوں میں 0.7660 سے 0.7807 تک جانے کی توقع کرتے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی، پلٹنے کی صورت میں اور آسٹریلیائی ڈالر / امریکی ڈالر کی جوڑی کے 0.7660 پر سپورٹ لیول سے آگے جانے کی صورت میں، 0.7625 کی جانب مزید زوال ہو سکتا ہے، جو بئیرش مارکیٹ کو ظاہر کرے گا۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback