empty
 
 
25.01.2021 05:49 PM
یورو / یو ایس ڈی بُلز نے سپورٹ کا لحاظ کیا ہے لیکن ہفتہ کا آغاذ دباؤ میں کیا ہے


آج یورو / یو ایس ڈی 1.21 کی سطح تک نیچے آ رہا ہے - قیمت کے ہفتہ کا آغاذ دباؤ کے تحت کیا ہے لیکن ابھی تک مزید تنزلی کے عمل کو واضح کرنے کے لئے کوئی اہم سپورٹ نہیں توڑ سکی ہے ابھی تک قیمت 1.21 کی قلیل مُدتی سپورٹ کا لحاظ کیا ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - سپورٹ

یورو / یو ایس ڈی آج دباؤ کے تحت تجارت کر رہا ہے اور یہ اضافہ کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن تک جا رہا ہے - اس کے ٹوٹ جانے سے ایک بئیرش اشارہ ملے گا اور 1.2050 کی سطح تک تنزلی کے امکانات بڑھ جائیں گے - قیمت ابھی ایک اہم سپورٹ ایریا تک جا رہی ہے اور قلیل مُدتی تاجران کو لانگ پوزیشن کی کوشش کرنی چاھیے جس میں ایک سخت سٹاپ حالیہ کم ترین سطح پر ہے

اس ایریا سے اضافہ کا کا غالب امکان ہے اور اگر ایساء ہوتا ہے تو قیمت 1.2180 اور اس سے اوپر جا سکتی ہے - اہم ریزسٹنس 1.2180 کی سطح پر ہے اور اس سے اوپر کی بریک سے قیمت کم و بیش 1.2230 کی سطح تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback