empty
 
 
26.01.2021 12:44 PM
یورو / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 26 جنوری 2021

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کو 1.2178 لیول سے رَد کر دیا گیا، اس لئے اب کے لئے مارکیٹ کا کنٹرول بئیرز کے حق میں ہے۔ جوڑی 1.2154 کے لیول پر دیکھی جانے والی تکنیکی سپورٹ سے نیچے ٹوٹی ہے اور 1.2088 کے لیول پر اگلے ہدف کی جانب گامزن ہے۔ مومینٹم انڈیکیٹر، نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور مارکیٹ زیادہ خرید کی حالت سے نکل رہی ہے، اس لئے مزید زوال کا امکان ہے۔ اہم تکنیکی سپورٹ 1.2053 لیول پر واقع ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.2372

ڈبلیو آر 2 - 1.2272

ڈبلیو آر 1 - 1.2235

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2140

ڈبلیو ایس 1 - 1.2099

ڈبلیو ایس 2 - 1.2009

ڈبلیو ایس 3 - 1.1957

تجارتی تجاویز:

چونکہ مارچ 2020 کے وسط سے یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پر اہم رحجان اوپر کی جانب رہا ہے. اس کا مطلب ہے کہ 1.1609 کے لیول پر دیکھی جانے والی اہم تکنیکی سپورٹ کے ٹوٹنے تک خریدنا چاہے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی مزاحمت/ریزسٹنس کو 1.2555 کے لیول پر دیکھا جاسکتا ہے۔ 1.2154 لیول کی کسی بھی طرح کی خلاف ورزی، ٹرینڈ میں تبدیلی/اصلاحی سائیکل کے منظرنامے کو سپورٹ کرتی ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback