empty
 
 
27.01.2021 10:18 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 27 جنوری 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر میں بلند ترین سطح 2190۔1 کی سطح پر موجود تھی اور کم ترین سطح 2054۔1 کی سطح پر تھی - گرشتہ ہفتہ کی سابقہ بئیرش ویوو

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے جب سے 2138۔1 کی سطح {پیوٹ} کو حاصل کیا ہے تب سے رجحان بُلش ہے قیمت ابھی 2054۔1 کی سطح پر موجود کئی ماہ کی کم ترین سطح بھی حاصل کر سکتی ہے

اس کے بعد بننے والے بہتری کے عمل نے قیمت کو وہیں پر چھوڑا تھا کہ جہاں یہ جنوری 2021 میں دیکھی گئی تھی

یورو / یو ایس ڈی ایک ہفتہ قبل 2138۔1 کی سطح پر تجارت کر رہا تھا آج 2138۔1 کی سطح ایچ 1 ٹائم فریم میں ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے

اگر قیمت 2138۔1 کی سطح سے اوپر مضبوطی حاصل کرتی ہے تو اس سے بُلز مضبوط ہوں گے اور وہ تب تک مضبوط رہیں گے کہ جب تک قیمت 2138۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک نہیں کر لیتی ہے

یورو / یو ایس ڈی نے 2138۔1 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

کل پئیر 2106۔1 کی سطح سے اوپر گیا تھا {2106۔1 کی سطح 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول ہے} تاکہ یہ 2155۔1 کی سطح پر ٹاپ کر سکے

آج پہلا سپورٹ لیول 2106۔1 کی سطح پر اور اس کے بعد 2054۔1 کی سطح پر ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 1 ابھی 2190۔1 کی سطح پر ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی 2106۔1 اور 2232۔1 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہا ہے لہذا ہمیں توقع یہ ہے کہ قیمت 126 رینج میں رہے گی 2232۔1 - 2106۔1

ایک گھنٹے والے چارٹ میں فوری ریزسٹنس 2160۔1 کی سطح پر جو کہ 78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے

اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - لہذا اگر قیمت 2160۔1 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو پئیر اوپر کی جانب 2191۔1 کی سطح پر موجود ڈیلی ریزستنس تک جائے گی تاکہ قیمت اس کو ٹیسٹ کرسکے

اس کے بعد پئیر اضآفہ کی موو کو 2191۔1 کی سطح اور مزید 2232۔1 کی سطح تک بنائے - یہ کہ 2232۔1 کی سطح ایک مضبوط ریزسٹنس لیول ہے اور ڈبل ٹاپ پہلے ہی 2191۔1 کی سطح پر موجود ہے

اس کے علاوہ سٹاپ لاس لیول کا بھی خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ دوسری سپورٹ 2054۔1 سے نیچے ہونا چاھیے

تجارتی تجاویز

سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی 2106۔1 اور 2232۔1 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہا ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 2232۔1 کی سطح 25 جنوری کو مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی {ڈبل ٹاپ 2191۔1 کی سطح کے گرد} ہے - لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 2106۔1 کی سطح سے اوپر خرید کریں جس کے بعد مزید اضافہ 2191۔1 اور 2232۔1 کی سطح تک ملے گا - یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سٹاپ لاس کو اتنا ہی رکھیں کہ جتنا برداشت ہو سکے - لہذا اس کو 2054۔1 کی سطح پر آج موجود ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback