empty
 
 
27.01.2021 10:18 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 27 جنوری 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی میں تجارتی عمل چونکہ ایک مختصر سائیڈ ویز رینج میں بنا ہے لہذا یہ قابل بحث ہے مارکیٹ نے عدمِ استحکام کے اشارے دئیے ہیں - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 7695۔0 اور 7775۔0 کی سطح کے درمیان موجود ہے - لہذا تجویز یہ ہے کہ اس ایریا میں تجارت کرتے ہوئے محتاط رہیں کیونکہ 7775۔0 اور 7695۔0 کی بلترتیب ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز ہیں

لہذا یہ ضروری ہے کہ تنزلی کے چینل کا انتظار کیا جائے {یا اضآفہ کے چینل} کو مکمل ہو لینے دیا جائے - مارلیٹ ممکنہ طور پر بئیرش یا بُلش اشارے دے گی

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ 7695۔0 کی سطح پر کل ایک مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی تھی - یہ کہ 7695۔0 کی سطح سابقہ بئیرش ویوو ہے اور اس کا آج ایک اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے

آر ایس آئی اوور باٹ ہے کیونکہ یہ 45 کی سطح سے اوپر ہے آر ایس آئی اضافہ کے رجحان کے اشارے دے رہا ہے کیونکہ یہ 100 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوط ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گا

اسی حوالے سے مارکیٹ کا 7660۔0 - 7695۔0 کی سطح سے اوپر بُلش رجحان کے اشارے دینا متوقع - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 7660۔0 - 7695۔0 کی سطح سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جن کا پہلا ہدف 7775۔0 کی سطح پر موجود ہے

اس موقع سے پئیر اضآفہ کی موو کو 7775۔0 کی سطح اور مزید 7807۔0 کی سطح تک بنانا متوقع ہے

یہ کہ 7807۔0 کی سطح ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے اور ڈبل ٹاپ پہلے ہی 7807۔0 کی سطح پر موجود ہے پئیر کا مزید اوپر 7807۔0 کی سطح پر موجود ڈبل ٹاپ تک جانا متوقع ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے

بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا چاھیے اور یہ مناسب رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول کو 7625۔0 کی سطح پر لگایا جائے

تنزلی کی صورتحال

تنزلی کا عمل جلد شروع ہوگا کیونکہ مارکیٹ 7695۔0 کے سپورٹ لیول سے نیچے آ سکتی ہے جس کے بعد قیمت 7660۔0 کے سپورٹ لیول تک آسکتی ہے - لہذا اس بات کا امکان ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں تنزلی کا عمل مضبوط بنے گا اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - یہ کہ 7660۔0 کی سطح سے نیچے بئیرش موقع بنانے کے لئے 7660۔0 کی سطح سے نیچے سیل کریں جس کا پہلا ہدف 7600۔0 اور 7550۔0 کی سطح پر موجود ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback