empty
 
 
23.02.2021 03:42 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 23 فروری 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے ایک پُل بیک / واپسی کا عمل بنایا ہے جس کی توقع تھی اور 1.2180 کی سطح پر آج ہفتہ کی بلند ترین سطح حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے - اس کرنسی پئیر نے واپسی کی ہے اور ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو قیمت ابھی 1.2150 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے - یورو کے بُلز میں ابھی بھی یہ سکت موجود ہے کہ قیمت کم و بیش 1.2200 / 1.2220 کی سطح تک اوپر لے جا سکیں جس کے بعد ریزسٹنس ایک مرتبہ دوبارہ مل سکے گی

فوری ریزسٹنس 1.2350 کی سطح پر ہے جب کہ عارضی سپورٹ ابھی 1.2023 کی سطح پر ملی ہے جس کے بعد 1.1960 کی سطح پر بلترتیب موجود ہے - 1.2350 کی بلند ترین سطح کے حاصل ہونے کے بعد سے بننے والے حالیہ ویوو کی صورتحال پر نظر رکھیں تو اس بات کا امکان ابھی بھی موجود ہے قیمت 1.2250 کی سطح تک اوپر جا سکے گی جو کہ 1.2350 اور 1.1950 کے لیولز کے درمیان کی تنزلی کا 0.618 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

مزید یہ کہ مارچ 2020 کی کم ترین سطح 1.0636 سے شروع ہونے والا اضافہ کا عمل اس سال جنوری 2021 میں 1.2350 کی سطح پر مکمل ہوا معلوم ہوتا ہے - بئیرز ممکنہ طور پر ایک مرتبہ دوبارہ 1.2200 / 1.2230 کا ریزسٹنس زون دوبارہ حاصل کرسکیں گے اور قیمت 1.1600 اور 1.1200 / 1.1300 کی سطح تک بلترتیب آنے والے کئی ہفتوں میں جائے گی - 1.2350 کی سطح سے اوپر کی بریک سے تنزلی کے عمل میں تاخیر میں مل سکے گی

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں اور مزید 1.2200 / 1.2220 کی سطح پر لیں ، سٹاپ 1.2450 اور ہدف 1.1600 کی سطح پر ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback