empty
 
 
23.02.2021 02:55 PM
بی ٹی سی کا تجارتی منصوبہ برائے 23 فروری 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

بی ٹی سی نے اختتام ہفتہ پر اپنی بلند ترین سطح 58300 کو حاصل کیا تھا اور اس کے بعد یہ تیزی کے ساتھ نیچے آئی تھی - ابھی اس میں کم و بیش 20 فیصد کی کمی ہے اور یہ ابھی جب لکھا جا رہا ہے تو 48870 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور توقع یہ ہے کہ قیمت لوئیر لوو اور لوئیر ہائیز کو بنانے کا عمل جاری رکھے گی - ممکنہ بلند ترین سطح 58300 پر ملی ہے اور ایک واضح تصحیح 37000 / 38000 کی سطح تک کم و بیش مل سکتی ہے

فوری ریزسٹنس 58300 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ 29000 کی سطح پر ہے جو کہ سابقہ باٹم لیول ہے جیساء کہ یہاں چارٹ میں ظاہر کیا گیا ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں 3850 اور 58300 کی سطح کے درمیان کا 0.382 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ابھی 37900 کی سطح پر ملا ہے اور بِٹ کوائن یہاں سپورٹ حاصل کر سکتا ہے - ہوسکتا ہے کہ مجموعی اضافہ کا رجحان قائم رہے لیکن ایک واضح تصحیحی عمل کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے

جب کہ 3850 کی کم ترین سطح مارچ 2020 میں حاصل ہوئی ہے تب سے شروع ہونے اضافہ کا عمل بی ٹی سی 58300 کی سطح پر مکمل ہو چُکا ہے - امکان ہے کہ 25000 کی سطح پر موجود 0618 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک تنزلی ہوسکتی ہے جس کے بعد یہ ایک سپورٹ مل سکتی ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ ٹرینڈ لائن سپورٹ بھی اسی زون میں ہے اور یہاں سے ایک واضح اضافہ عمل مل سکتا ہے - ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک سے یہ اشارہ ملے گا کہ بی ٹی سی ایک اہم تبدیلی کی جانب بڑھ رہا ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 60000 اور ہدف 37000 کی سطح پر موجود ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback