empty
 
 
01.03.2021 05:12 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 01 مارچ 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1.2046 کی سطح پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے کیونکہ ریزسٹنس سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - لہذا مضبوط سپورٹ پہلے ہی 1.2046 کی سطح پر موجود ہے اور قیمت اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے اس تک جا سکتی ہے

یہ کہ 1.2104 کی سطح ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے اور یہ اس ہفتہ کمزور سپورٹ کے طور پر کام کر رہی ہے - مزید یہ کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1.2104 کے نئے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں موجود ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی 1.2104 اور 1.2262 کی سطح کے درمیان تجارت کرے گا

یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گا اور یہ مارکیٹ ممکنہ طور پر بُلش رجحان کے اشارے دے گی

دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 1.2046 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 1.2104 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - اگر قیمت 1.2104 کی سطح پر ڈبل ٹاپ توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ اضآفہ کا عمل ہفتہ وار ریزسٹنس 1 یعنی 1.2262 تک جاری رکھے گا

اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ ڈبل ٹاپ پہلے ہی 1.2349 کی سطح پر موجود ہے - مزید یہ کہ آر ایس آئی نے یہ اشارے دئیے ہیں کہ رجحان اضافہ کا ہے کیونکہ یہ 100 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوط ہے


جب کہ دوسری طرف پئیر اس ہفتہ 1.2262 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1.1980 کی سطح تک آئے گی - پئیر کا نیچے کی جانب 1.1952 کی سطح تک جانا متوقع ہے تاکہ یہ ہفتہ وار باٹم کو ٹیسٹ کرسکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback