empty
 
 
02.03.2021 06:02 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر


یورو / یو ایس ڈی دباو میں ہے - قیمت اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر کی زیریں حد 2045۔1 کو چیلنج کر رہی ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے - قیمت 2220۔1 کی سطح تک جانے کے بعد لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے - یورو / یو ایس ڈی ایک اہم ترین جنکشن / موڑ پر موجود ہے - یورو / یو ایس ڈی میں درمیانی مُدت کے لئے آنے والے چند سیشنز / دورانیے فیصلہ کُن ہیں

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی کی قیمت تن کان سن {سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر} اور کی جن سن {پیلی لکیر والے انڈیکیٹر} سے نیچے تجارت کر رہی ہے - یہ ایک بئیرش اشارہ ہے - ان دونوں انڈیکیٹرز کی جانب سے ریزسٹنس ابھی 21۔1 اور 2135۔1 کی سطح پر ہے - بُلز کو یہ ریزسٹنس ایریا دوبارہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے بصورت دیگر صورتحال بئیرز کی حمایت میں رہے گی



چی کو سپین {کالی لکیر والا انڈیکیٹر} کینڈل سٹک انداز سے نیچے ہے اور یہ ایک اور بئیرش اشارہ ہے - یورو / یو ایس ڈی میں یہ خطرہ موجود ہے کہ قیمت 1950۔1 کی سطح سے نیچے کی ایک اہم بریک 17۔1 کی سطح پر موجود ہدف تک کرے - بُلز کو خاصا محتاط رہنے کی ضرورت ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback